ڈیری استاد منافع کیلکولیٹر
دودھ کی آمدنی، خوراک کا خرچ — روزانہ، ماہانہ اور سالانہ منافع
1
جانور اور دودھ
2
خوراک (فی جانور روزانہ)
قیمتیں سائٹ سے — اپنی قیمت بھی لکھ سکتے ہیں
3
دیگر ماہانہ خرچ
4
نتیجہ
یہ عمومی اندازہ ہے — اصل خرچ آپ کے فارم، چارے اور علاقے کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔
یہ کیلکولیٹر کیا کرتا ہے؟
بہت سے فارم دودھ تو بیچتے ہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ اصل میں کتنا بچ رہا ہے۔ منافع کیلکولیٹر آپ کے جانوروں کی تعداد، فی جانور دودھ اور دودھ کی قیمت سے روزانہ آمدنی نکالتا ہے، پھر ونڈہ، سبز چارہ، توڑی، مزدوری اور دیگر خرچ گھٹا کر روزانہ، ماہانہ اور سالانہ منافع بتاتا ہے۔
آپ کو کیا ملے گا؟
- فی لیٹر دودھ کی لاگت — یعنی ایک لیٹر پیدا کرنے میں کتنا خرچ آتا ہے۔
- برابری کا دودھ — فی جانور کتنا دودھ ہو تو نہ نفع نہ نقصان۔
- خوراک کے ہر حصے کا الگ خرچ، تاکہ پتہ چلے پیسہ کہاں جا رہا ہے۔
کیسے استعمال کریں؟
بھینس یا گائے چنیں، جانور اور دودھ لکھیں۔ دودھ کی قیمت اور خوراک کی قیمتیں سائٹ کی تازہ قیمتوں سے بھری آتی ہیں؛ اپنی اصل قیمت لکھیں تو حساب زیادہ درست ہوگا۔ نتیجہ واٹس ایپ پر شیئر کر سکتے ہیں۔
یہ عمومی اندازہ ہے؛ اصل خرچ آپ کے فارم، چارے اور علاقے کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔ مزید: 10 جانوروں کا بزنس پلان۔
