رابطہ کریں

ڈیری استاد سے سوال پوچھنا ہو، کسی غلطی کی اطلاع دینی ہو یا اپنے اکاؤنٹ میں مدد چاہیے تو ہمیں واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں۔

واٹس ایپ پر رابطہ

📱 واٹس ایپ0307-6601474واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں

ای میل پر رابطہ

عام معلوماتinfo@dairyustad.com
اکاؤنٹ اور ٹولز میں مددsupport@dairyustad.com
غلطی کی اطلاع / مضامینeditor@dairyustad.com
تعاون اور شراکت داریpartnerships@dairyustad.com

⏰ جواب کا وقت: عام طور پر 24 سے 48 گھنٹے کے اندر۔ پیغام میں اپنا سوال اور، اگر کسی صفحے کے بارے میں ہو تو اس صفحے کا نام ضرور لکھیں۔

کن باتوں کے لیے رابطہ کریں

  • سائٹ کے کسی مضمون یا ٹول کے بارے میں سوال۔
  • کوئی معلومات غلط یا پرانی لگے، یا آپ کے علاقے کی قیمت مختلف ہو — تفصیل ادارتی پالیسی میں۔
  • پاس ورڈ بھول جانا، یا اپنا اکاؤنٹ اور ڈیٹا مٹانے میں مدد — تفصیل پرائیویسی پالیسی میں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں اپنا پاس ورڈ بھول گیا ہوں، کیا کروں؟

ہمیں واٹس ایپ پر اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر بھیجیں۔ ہم آپ کے اکاؤنٹ کا نیا پاس ورڈ بنا کر آپ کو بتا دیں گے۔ میرا اکاؤنٹ صفحے پر بھی «پاس ورڈ بھول گئے؟» کا بٹن ہے۔

اپنا اکاؤنٹ اور سارا ڈیٹا کیسے مٹاؤں؟

«میرا اکاؤنٹ» صفحے پر «اپنا اکاؤنٹ اور ڈیٹا ڈیلیٹ کریں» سے آپ اپنا اکاؤنٹ اور سارا ریکارڈ (جانور، دودھ، ٹیکے، نسل کشی، نوٹیفکیشن) خود ہمیشہ کے لیے مٹا سکتے ہیں۔ یہ واپس نہیں ہوتا۔

سائٹ پر چارے اور دودھ کی قیمتیں کہاں سے آتی ہیں؟

قیمتیں منڈی ریٹ، دکان یا آن لائن ریٹ، خبروں یا ہمارے اندازے سے لی جاتی ہیں، اور ہر قیمت کے ساتھ اس کا ذریعہ اور تاریخ لکھی ہوتی ہے۔ قیمتیں روز بدلتی ہیں، اس لیے خریدنے سے پہلے اپنے ڈیلر یا منڈی سے تصدیق کریں۔ آپ ٹول میں اپنی قیمت بھی لکھ سکتے ہیں۔

کوئی معلومات غلط نظر آئے تو کیسے بتاؤں؟

ہمیں واٹس ایپ پر صفحے کا نام اور درست معلومات (اگر ہو تو ذریعہ بھی) بھیجیں۔ ہم جانچ کر کے صفحہ درست کرتے ہیں۔

کیا ڈیری استاد کے ٹولز اور مضامین مفت ہیں؟

جی ہاں، سائٹ کے تمام مضامین اور ٹولز مفت ہیں۔

جانور بیمار ہو تو کیا یہاں سے علاج کا مشورہ مل سکتا ہے؟

بیماری، علاج، دوائی یا ٹیکے کے لیے ہمیشہ اپنے ویٹرنری ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ قریبی ڈاکٹر یا AI سنٹر تلاش کرنے کے لیے ڈاکٹر تلاش کریں ٹول استعمال کریں۔